اردو کوڈر لینکس فورم


خوش آمدید مہمان
ہمارے فورم پر لکھنے کے لیے آپ کو شمولیت اختیار کرنی ہوگی.

اسمِ صارف
  

پاس ورڈ
  





فورم میں تلاش کریں

(اعلی تلاش)

فورم کی شُماریات
» ارکان: 223
» نیا رکن: Drumems
» فورم کے دھاگے: 642
» فورم کے مراسلے: 4,484

مُکمل شُماریات

آن لائن صارفین
اس وقت 6 صارفین آن لائن ہیں.
» 0 رکن | 6 مہمان

تازہ ترین دھاگے
لینکس کوسمجہیں
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
گُزشتہ کل 04:02 PM
» جوابات: 8
» مشاہدات: 98
کمانڈ لائن کے مزے
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
12-01-2011 09:16 AM
» جوابات: 15
» مشاہدات: 2522
اردو فائر فاکس (6.0.2) کا...
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
11-09-2011 09:38 PM
» جوابات: 0
» مشاہدات: 305
لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹ...
آخری مراسلہ: asakpke
07-21-2011 08:13 AM
» جوابات: 1
» مشاہدات: 739
لینکس چلائیں بغیر سی ڈی ا...
آخری مراسلہ: طارق راحیل
07-19-2011 09:18 PM
» جوابات: 6
» مشاہدات: 1411
لینکس اردو انسٹالر
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
07-11-2011 02:12 AM
» جوابات: 0
» مشاہدات: 2978
لینکس مینٹ 10 کا نسخہ ایل...
آخری مراسلہ: طارق راحیل
07-04-2011 11:07 PM
» جوابات: 1
» مشاہدات: 1321
ایکسپلورر کی ٹیم کا کیک
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
06-23-2011 02:04 PM
» جوابات: 0
» مشاہدات: 501
سائنٹفک لینکس
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
06-23-2011 01:57 PM
» جوابات: 0
» مشاہدات: 536
زورن او ایس 5
آخری مراسلہ: محمد علی مکی
06-09-2011 12:59 PM
» جوابات: 1
» مشاہدات: 655

 
Thumbs Up ایکسپلورر کی ٹیم کا کیک
ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-23-2011 02:04 PM - کوئی جوابات نہیں

انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ٹیم کی عادت ہے کہ جب بھی موزیلا فائر فاکس کا نیا نسخہ جاری کرتا ہے وہ انہیں مبارکباد کے طور پر ایک کیک ارسال کرتے ہیں جو دونوں ٹیموں کے درمیان صحمتند مقابلے کی علامت ہے، تاہم چونکہ فائر فاکس 5 میں سابقہ نسخوں کے مقابلے میں کوئی خاص تبدیلیاں نہیں ہیں لہذا اس بار کیک بھی کچھ چھوٹا سا ہے Smile


[تصویر: Firefox5Cupcake.jpg]

یہ عنصر چھاپیں یہ عنصر دوست کو ارسال کریں

Star سائنٹفک لینکس
ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-23-2011 01:57 PM - کوئی جوابات نہیں

[تصویر: scientific-linux.jpg]

سائنٹفک لینکس (Scientific Linux) یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف انرجی اور یورپین آرگنائزیشن آف نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کا مشترکہ منصوبہ ہے جس کا مقصد سائنسی لیبارٹریوں کی ضروریات پوری کرنا ہے اور مستقبل میں اسے معیار بنانا ہے، سائنٹفک لینکس کا پہلا نسخہ گزشتہ سال جاری کیا گیا تھا.

یہ عنصر چھاپیں یہ عنصر دوست کو ارسال کریں

Heart زورن او ایس 5
ارسال کردہ از: asakpke - 06-07-2011 06:50 AM - جوابات (1)

5 جون 2011 کو میری پسندیدہ لینکس ڈسٹرو زورن او ایس 5 جاری ہو چکی ہے۔ اس کو انسٹال کریں اور مستفید ہوں۔
[تصویر: 9cab5.jpg]

یہ اوبنٹو 04۔11 پر بیس کر کے بنا ہے مگر یونٹی ڈیسکٹاپ اور گنوم 3 کی بجائے گنوم ایکس۔2 استعمال کرتا ہے۔ اس میں زورن او ایس کے خصوصی پروگرام شامل ہیں، مثلا زورن لک چینجر، زورن انٹرنیٹ براوئزر منیجر وغیرہ شامل ہیں۔
[تصویر: 80317.jpg]

[تصویر: 5ea3f.jpg]

یہ عنصر چھاپیں یہ عنصر دوست کو ارسال کریں

  ابنٹو 11.10 الفا 1
ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-04-2011 08:09 PM - کوئی جوابات نہیں

[تصویر: ubuntu-logo.jpg]

لیجئیے جناب ابنٹو کا پہلا الفا نازل ہوگیا ہے!

خوبیوں کی فہرست:

- کرنل 2.6.39
- GCC 4.6
- NetworkManager 0.9
- گنوم 3 گوداموں میں شامل
- دو جہتی 2d یونٹی کو نسخہ 3.8.6 پر اپگریڈ کردیا گیا ہے
- فائر فاکس 5 بیٹا
- GTK3
- Déjà Dup Backup
- تھنڈربرڈ
- جی ڈی ایم کو لائٹ ڈی ایم LightDM سے تبدیل کردیا گیا ہے

پہلا الفا یہاں سے اتارا جاسکتا ہے

اگلے نسخوں کے اجراء کی تاریخیں یہ ہیں:

June 30 Alpha 2
August 4 Alpha 3
September 1 Beta 1
September 22 Beta 2
Oct. 13 final release

یہ عنصر چھاپیں یہ عنصر دوست کو ارسال کریں

Information وائن 1.3.21 جاری
ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-04-2011 07:58 PM - کوئی جوابات نہیں

[تصویر: wine.png]

وائن Wine کا نسخہ 1.3.21 جاری کردیا گیا ہے، کچھ قابل ذکر نئی خوبیاں یہ ہیں:

- MSI میں رول بیک کی تنصیب کی سپورٹ
- XInput2 ماؤس کی سپورٹ
- آئٹم کامن ڈائیلاگ میں بہتریاں
- کچٖھ سابقہ بگز کی درستگیاں

نیا نسخہ یہاں سے اتاریں

یہ عنصر چھاپیں یہ عنصر دوست کو ارسال کریں